Shahid Rafiq Ch Funn Mazza: Blood Pressure بلڈپریشر کیا ہے؟

Blood Pressure بلڈپریشر کیا ہے؟

 High Blood Pressure (Hypertension) 

ہائی بلڈ پریشر کیا ہے ؟ 
اس سے کون کونسی بیماریاں ہوتی ہیں۔
بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتاہے۔

بلڈپریشر کا مطلب ہے خون کی نالیوں میں خون کا بہاؤ اس بہاؤ کی نارمل حالت زیادہ سے زیادہ ۱۲۰ اور کم سے کم ۸۰ ہونی چاہیئے۔ اس کے بہاؤ میں کمی یا زیادتی انسانی جسم میں خرابی کا باعث بنتی ہے۔ اس بہاؤ کی کمی کو لو بلڈپایشر اور زیادتی کو ہائی بلڈپریشر کہا جاتا ہے۔ لو بلڈپریشر کا زیادہ خطرہ نہیں ہوتا جبکہ ہائی بلڈپریشر بہت ہی خطرناک اور جان لیوہ بیماری ہے اس سے ہارٹ اٹیک، فالج، لقوہ اور گردے فیل ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔
 High Blood Pressure (Hypertension)   ہائی بلڈ پریشر کیا ہے ؟  اس سے کون کونسی بیماریاں ہوتی ہیں۔ بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتاہے۔

No comments: